ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انیق احمدکامعاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کیفروغ پر زور

اسلام آباد(پی پی آئی)مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے نگران وزیر انیق احمد نے معاشرے کو ہر قسم کی نفرت سے پاک کرنے کے لئے بین المذاہب پروگراموں کا اہتمام کرنے کے ذریعے معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کیفروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ آج کراچی میں NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مذہبی اقلیتی اور بین المذاہب سماجی رواداری کے حوالے سے منعقد کردہ سیمینار سے خطا ب کررہے تھے۔وفاقی وزیر نے معاشرے میں عدم برداشت کیخلاف آواز بلند کرنے کیلئے علماکرام کے کردار پر زور دیا۔