ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی اورنیویگیشن سسٹم سے لیس فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے آج(بدھ) کو جدید ٹیکنالوجی، نیویگیشن سسٹم اور پرواز کی منفرد صلاحیت کے حامل فتح ٹوکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ہتھیاروں کا یہ نظام چار سو کلومیٹر تک اپنے اہداف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تینوں مسلح افواج کے اعلی افسروں، سائنسدانوں اور انجینئروں نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے کامیاب فضائی تجربہ پرسائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔