ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی اورنیویگیشن سسٹم سے لیس فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (پی پی آئی)چینی ماحولیاتی ماہرین کی ٹیم سموگ کی اصل وجوہات جاننے کیلئے آئند ہ ہفتے لاہور پہنچے گی.چین سے ماحولیاتی ماہرین کی ایک ٹیم پنجاب میں سموگ میں اضافے کی اصل وجوہات معلوم کرنے کیلئے آئند ہ ہفتے لاہور پہنچے گی۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے کہا کہ سموگ کے بارے میں مستند معلومات حاصل ہونے پر ہی اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے جامع اقدامات کئے جاسکتے ہیں۔