پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان تمام عقائد کے پیروکاروں کومساوی حقوق فراہم کرتا ہے،انیق احمد

اسلام آباد(پی پی آئی)مذہبی امور کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور تمام عقائد کے پیرو کاروں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے۔ انہوں  نے یہ بات کراچی میں مختلف گرجا گھروں اور مندروں کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد انسانیت سے محبت کا پیغام دینا ہے جس کی ہمارا مذہب تعلیم دیتا ہے۔وفاقی وزیر نے Saint پیٹرک کے کھیتیڈرل چرچ اور ہولی Trinity چرچ کے علاوہ گوردوارہ گرو نانک دربار سوامی  نرائن مندر کا بھی دورہ کیا۔