کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں:شازیہ مری

کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماشازیہ مری نے کہا ہے کہ غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں کیونکہ لوگوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق دور حکومت میں ہمارے خلاف گالی گلوچ کی گئی، مکافات عمل بھی ہوتا ہے لیکن یہ ہماری خواہش نہیں۔