کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انسدادِ پولیو کی قومی مہم8جنوری کو شروع ہوگی

کراچی (پی پی آئی) انسدادِ پولیو کی قومی مہم  اس مرتبہ دو مراحل پر مشتمل ہو گی پہلے مرحلہ میں 8تا 14جنوری جبکہ دوسرا فیز 15تا 19 جنوری لکی مروت، جنوبی وزیرستان میں جاری رہے گا۔ مہم میں ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ 31لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہو گی۔ قومی پولیو مہم میں 3لاکھ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز تعینات ہونگے۔