کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرد موسم کے امراض نزلہ زکام، بخار، کانسی، نمونیا میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) سرد موسم کے امراض نزلہ زکام، بخار، کانسی، اور نمونیا میں اضافہ کیساتھ ہی ان سے بچاؤ کی سیزنل ویکسین کی قلت کا  بھی سامنا ہے جس سے مریضوں کو مشکلات و پریشانی درپیش ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے نجی کلینکس پر مریضوں میں اضافہ ہوا ہے میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ویکسین کی سپلائی نہیں کی جا رہی جس کی وجہ سے شہری  مہنگے داموں  ویکسین لینے پر مجبور ہیں۔