پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 موٹر وے پرجرمانوں کی شرح میں اضافہ کے فیصلہ پر عمل درآمد شروع

سکھر (پی پی آئی)نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کا  جو فیصلہ کیا گیا تھا اس پر یکم جنوری سے عمل درآمد شروع ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق نئے قوانین کی رو سے حد رفتار کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو1500، کار سوار کو 2500روپے،بس کو 10ہزار اور ٹرک کو 5ہزار روپے جرمانہ ہوگا، دوران ڈرائیونگ لا پرواہی پر موٹر سائیکل، کار سوار کو 1500، بڑی گاڑیوں کو5ہزار روپے جرمانہ کئے جا رہے ہیں۔