ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کیپٹن کرنل شیر خان شہیدکا54واں یوم پیدائش منایا گیا

کراچی (پی پی آئی)  مسلح افواج کے سب سے سے بڑے اعزاز نشان حیدر کے حامل کرنل شیر خان کا54 واں یوم پیدائش پیر یکم جنوری کو  منایا  گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  ایشین یونین کی تقریب سے خطاب میں طارق شاداب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارگل کے معرکے میں جرات اور بہادری کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا تھا۔