بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپمیں پاکستان ٹیم کا پہلا میچ امریکا سے6  جون کو ہوگا

 ڈیلس امریکا /(پی پی آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے امریکا کے شہر ڈیلس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم  پریکٹس سیشن میں حصہ  لیا اور تیاریوں  کاسلسلہ جاری رکھا۔پی پی آئی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کا پہلا میچ امریکا کے خلاف چھ جون کو ہوگا۔