ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سابق تعلقہ ناظم کنری محمد جام میمن کی اہلیہ انتقال کرگئیں

نری(پی پی آئی) سابق تعلقہ ناظم کنری محمد جام میمن کی اہلیہ اور سابق ایم پی اے ڈاکٹر دوست محمد میمن کی والدہ کا  انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ  میمن کنری میں ادا کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  مختلف مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔