ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

کراچی (پی پی آئی)نگران حکومت میں کارمینیوفیکچررز کیخلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پر کار مینیو فکچررز کے عارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے-قبل ازیں وزارت صنعت و پیداوار نیتین بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ مینوفیکچرنگ لائسنس 31 دسمبر 2023 تک عارضی بحال کئے تھے۔ذرائع کیمطابق تین بڑی کارکمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس مستقل بحال کرنے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کار کمپنیوں نے بزنس پلان جمع کرادیا تھا تاہم ابھی تک جمع کرائے گئے پلان پرفیصلہ نہیں ہوا-اس سے قبل کار منیوفکچررز کیخلاف گاڑیوں کی ایکسپورٹ اور لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کارروائی کیتحت تین بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس معطل کئے گئے تھے- کارسازکمپنیوں نے گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار نہیں بڑھائی اور دو فیصد ایکسپورٹ سے متعلق شرط  بھی پوری نہیں کی-کارساز کمپنیاں گاڑیوں کیآلات واسپیئرپارٹس مقامی سطح پر تیار کرنے کی پابند ہیں۔