ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے چائے کا کپ بھی بھاری

کراچی (پی پی آئی)چائے کی پیالی بھی شہریوں پر بھاری پڑنے لگی۔ کمپنیوں نے چائے کی پتی کے نرخ بڑھادئے ہیں۔۔ پی پی آئی کے مطابق چائے کی پیالی بھی شہریوں پر بھاری پڑنے لگی کراچی کے عام ہوٹلوں میں کٹ چائے 70روپے جبکہ فل کپ 120اور دودھ پتی کہیں زیادہ نرخوں پر فروخت ہو رہی ہے۔نیز مختلف علقوں میں چائے کے مختلف ریٹ ہیں