بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا محمد علی جوہر کی 94ویں برسی آج منائی جائے گی

راچی (پی پی آئی) تحریک آزادی کے رہنما  مولانا محمد علی جوہر کی 94ویں برسی 4جنوری کو منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق آپ گول میز کانفرنس میں شرکت کیلئے لنندن گئے ہوئے تھے  جہاں شدید علالت کے باعث وفات پائی اور بیت المقدس میں سپرد خاک کئے گئے۔