بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حاجی خالد عطاری دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن نامزد

کراچی (پی پی آئی) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہو گیا ۔نئے رکن شوریٰ حاجی خالد عطاری ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق حاجی خالد عطاری کا تعلق برطانیہ سے ہے  انھیں ممتاز عالم دین مفتی محمد عدنان چشتی مدنی  نیز دعوت اسلامی و دیگر تنظیموں نے مبارکباد دی ہے