سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا محمد علی جوہر کی 94ویں برسی منائی گئی

کراچی (پی پی آئی) تحریک آزادی کے رہنما  مولانا محمد علی جوہر کی 94ویں برسی جمعرات 4جنوری کو منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق آپ گول میز کانفرنس میں شرکت کیلئے لنندن گئے ہوئے تھے  جہاں شدید علالت کے باعث وفات پائی اور بیت المقدس میں سپرد خاک کئے گئے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں ان کی یاد  میں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں مقررین نے خراج عقیدت پیش کیا۔