شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گدو بندر اور سول اسپتال حیدرآباد  کے مریضوں میں کمبل، گرم کپڑے اور تحائف تقسیم

حیدرآباد(پی پی آئی)برداشت کی صدر نجمہ الطاف نے کہا ہے کہ ہم  غریب و مستحق افراد کی امداد کے علاوہ نوجوانوں کی Capacity Buildingاور ٹریننگ پروگرام بھی منعقد کر رہے ہیں۔ چیئرپرسن نیلو بختیار پورے پاکستان میں اس حوالے سے ورکنگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات حیدر آباد میں گدو بندر حیدرآباد  اور سول اسپتال حیدرآباد میں برداشت کی جانب سے مریضوں میں کمبل، گرم کپڑے اور تحائف کی تقسیم  کرنے کے موقع پر کہی۔۔ میڈیکل سپرنڈنٹ ڈاکٹر نثار احمد سوہو اور ڈاکٹر امتیاز قریشی نے  برداشت کو خراج تحسین  پیش کیا اور مسائل سے آگاہ کیا۔ سیکھاٹ گاؤں میں بھی اشیاء کی تقسیم، برداشت بلا تخصیص کر رہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ہمایوں خان، درخشاں صالح، عفت اسلم، ڈاکٹر سیما حسن، ڈاکٹر زبیدہ، اعجاز، عظمی، سارا ملک اور سیکریٹری اطلاعات شہنیلہ خانزادہ بھی ہمراہ تھیں۔۔