ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت ابوبکرصدیق کایوم وصال منایاگیا

کراچی (پی پی آئی) حضرت ابوبکر صدیق کا یوم وفات 5 جمعہ جنوری کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق ائمہ مساجد اورخطیب حضرات اپنی تقاریر میں فضائل سیدنا صدیق اکبر بیان کئے۔