ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جامشورو کے گاؤں قاسم شورو میں 70 گھروں پر مشتمل ماڈل ولیج کا افتتاح

جامشورو (پی پی آئی)جامشورو کے گاؤں قاسم شورو میں 70 گھروں پر مشتمل ماڈل ولیج کا افتتاح  کردیا گیا یہ گھرالخدمت فاؤنڈیشن سندھ  نے تعمیر کر کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے حوالے کئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  تقریب میں کمشنر حیدرآباد ڈویژن خالد حیدر، ڈپٹی کمشنر جامشورو علی ذوالفقار میمن، ڈاکٹرمعراج الہدٰی صدیقی، محمد حسین محنتی، چیئرپرسن الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ پاکستان نویدہ انیس اورجنرل سیکرٹری الخدمت سندھ محمدشاہدسمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔