نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انسدادِ پولیو کی قومی مہم کل شروع ہوگی

حیدرآباد(پی پی آئی) انسدادِ پولیو کی قومی مہم  اس مرتبہ دو مراحل پر مشتمل ہو گی پہلے مرحلہ میں 8تا 14جنوری جبکہ دوسرا فیز 15تا 19 جنوری لکی مروت، جنوبی وزیرستان میں جاری رہے گا۔ مہم میں ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ 31لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہو گی۔ قومی پولیو مہم میں 3لاکھ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز تعینات ہونگے۔