پاکستان میں گلوبل ہیلتھ سیکو رٹی سمٹ کل شروع ہو گا

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے دس اور گیارہ جنوری کو گلوبل ہیلتھ سیکو رٹی سمٹ منعقد ہو گا،کانفرنس کا مقصدوبائی امراض، موسمیاتی تغیر اور صحت کے خطرات سے بچاؤ ہے۔ پی پی آئی کے مطابق انفیکشن سے دنیا کو محفوظ بنا نے کے فریم ورک کی سر براہی آج کل پا کستان کے پاس ہے اس کا نفرنس میں صحت کی عالمی تنظیموں کے نمائندے‘ سول سوسائٹی اور حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔