کوئٹہ(پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹر ینز کے صدرآصف علی زرداری کے دورہ ڈیرہ بگٹی کا شیڈول موسم کے باعث تبدیل کر دیا گیاترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق سابق صدرمملکت آصف زرداری اب منگل9 جنوری کو ڈیرہ بگٹی میں جلسے سے خطاب کرینگے۔