شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بندکمروں کی سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی، کہ الیکشن نہیں ہونگے، خورشید شاہ

سکھر (پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم عوامی لوگ ہیں عوامی سیاست کرتے ہیں پلیٹلیٹس کم ہونے پر ملک سے بھاگتے نہیں ہیں۔سکھر میں جلسے سے خطاب میں خورشید شاہ نے مزید کہا کہ کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے۔انھوں نے کہا کہ چالیس سال حکومت کرنے والے جنرل اپنے کارنامے بتائیں انھوں نے ملک کیلئے کیا خدمات انجام دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چالیس سال میں سترہ سو ارب ڈالر افغانوں پر خرچ ہو گئے، پیپلزپارٹی اقتدار کیلئے نہیں خدمت کیلئے حکومت بناتی ہے۔