خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواہش ہے کہ پرویز الہٰی باہر آئیں اور الیکشن لڑیں: چوہدری شافع حسین

لاہور (پی پی آئی)مسلم لیگ (ق) کیسربراہ چوہدری شجاعت حسین کیصاحبزادے چوہدری شافع حسین کا کہنا ہیکہ میری  ذاتی خواہش ہے کہ پرویز الہٰی باہر آئیں اور الیکشن لڑیں۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ہمیشہ یہی کہا ہیکہ چوہدری  برادران کو اکٹھے چلناچاہیے، میری ذاتی خواہش ہے کہ پرویز الہٰی باہر آئیں اور الیکشن لڑیں۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم نے این اے 62  اور 63 پر مسلم لیگ (ن) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ  سے انکارکیا ہے۔