کراچی: لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے دو سو سال مکمل ہونے پر تقریبات میں خواتین کی ورلڈ الیون بھی ایکشن میں ہوگی۔ پاکستانی خواتین ٹیم کی کپتان کو بھی نمائشی میچ میں حصہ لینے کے لیے مدعوکیا گیا ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ورلڈ الیون میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خا تون کر کٹر بن گئی ہیں۔پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان ثناءمیر جلد انگلینڈروانہ ہوں گی ،جہاں وہ 19مئی کو ورلڈ الیون کی نمائندگی کریںگی۔
Next Post
پی ٹی سی ایل کا اے بی ڈی کے ساتھ معاہدے پر دستخط
Mon May 5 , 2014
کراچی: پاکستان ٹےلی کمےونےکےشنز کمپنی لمےٹڈ(پی ٹی سی اےل) نے اےسوسی اےشن آف بلڈرز اےنڈ ڈوےلپرز(اے بی اے ڈی) کے ساتھ اےک معاہدے پر دستخط کردئےے ۔ پی ٹی سی ایل اس معاہدہ کے تحت اے بی اے ڈی کے موجودہ اور آنے والے منصوبوںکے لیے وسیع انفراسٹرکچر اور جد ید تر ین سر وسز فراہم کر ے گا۔پی ٹی […]
