کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی (پی پی آئی)پوری دنیا کی طرح پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے UNDP اور پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز PCRWR  نے بھی  متنبہ کیا ہے کہ پانی کے ضیاع کو کنٹرول نہ کیا گیا تو 2025  سے پانی کی قلت بڑا مسئلہ بن جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق پانی کی قلت کی ایک وجہ آبادی کا ا بڑھنا بھی ہے جس کی وجہ سے فی کس پانی کی دستیابی مسلسل کم ہورہی ہے۔