ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ق لیگ نے ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن)سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،جس کی شرکا نے تائید کی۔ مسلم لیگ (ق) کی جانب سے جار ی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ (ن) لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیئے ہیں، پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم دوہرے معیار کا شکار نہیں ہوں گے۔چوہدری سالک حسین نے کہا کہ(ن) لیگ نے میرے اور میرے بھائی کے خلاف گجرات میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیئے،  (ن) لیگ ہمارے ساتھ مقابلہ کرے گی تو ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونے کو ترجیح دیں گے۔مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سیکرٹری جنرل چوہدری شافع حسین نے بھی فیصلے سے اتفاق کیا۔