کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیزل اب صرف پاکستان اسٹیٹ آئل ہی درآمد کرسکے گا،وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیزل اب صرف  پاکستان اسٹیٹ آئل ہی درآمد کرسکے گا، پی پی آئی کے مطابق وزارت توانائی نے اوگرا کو ڈیزل درآمد کے معاملے پرمتفقہ فریم ورک تیار کرنیکی ہدایت کردی۔خط میں کہاگیا کہ اوگرا تیل کمپنیوں کے اتفاق رائے سے ایک وسیع البنیاد فریم ورک تیار کرے،اگریہ اتفاق رائے ہوجاتا ہے تو یہ ملک اورآئل انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہے،خط میں مزیدکہاگیاکہ متفقہ فریم ورک میں شامل ہونیوالی تیل کمپنیوں کے ناموں کی لسٹ بنائی جائے،ابتدائی مشاورت میں کمپنیوں نیمتعلقہ ایشوزاجاگر کئے ہیں جن کو دیکھا جانا چاہیے۔