ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہپورچاکر کے شہری اور تاجر سرعام لٹنے لگے

شاہ پور چاکر (پی پی آئی)شاہپورچاکر کے شہری اور تاجر سرعام لٹنے لگے  ہیں تین روز میں دو تاجروں کو مسلح افراد نے لوٹ لیا جبکہ آج گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کے گیٹ کے سامنے دو نامعلوم  مسلح افراد نے پر دیپ کمار سے دو موبائل فون اور چالیس ہزار روپے چھین لئے اور بآسانی فرار ہو گئے۔