ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پریس کلب کے وفات پانے والے اراکین کے لئے فاتحہ خوانی

کراچی (پی پی آئی)کراچی پریس کلب کے گذشتہ دنوں وفات پانے والے اراکین غلام مجتبیٰ، عبد الطیف بلوچ، سید علمدار حیدر، سیدہ نقوی، ڈیسمنڈ کارلٹن اور پریس کلب کے اراکین احمد دراز،حضرت عمر، رفیق بشیر، سعید خاور، محمد عابد، زاہد حسین، عبد الرحمن، ارشد بیگ، نادرا مشتاق،اسمعیل بابو، سید غیاث الدین، ارم نور، آصف تنولی، نسیم اختر،شاہد حسین،اشرف سولنگی،عارف ہاشمی،طحہ فیروز اور نوید کمال کے وفات پانے والے عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کے لئے کراچی پریس کلب میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  اس موقع پر شرکا نے فاتحہ خوانی کی اور ایصال ثواب کیا۔