کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم ہملٹن پہنچ گئی،دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

ہملٹن (پی پی آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ  اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی تھی۔