برازیل میںبے گھر افراد کاانوکھا احتجاج

ریوڈی جنیرو: برازیل کے شہر ساﺅ پالو میں شہریوں نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے بنائے گئے اسٹیڈیم کے نزدیک کچی آبادی قا ئم کردی ۔ سیکڑوں بے گھر افراد نے ساﺅ پالو اسٹیڈیم کے اطراف ڈیرے ڈال دیئے اور رہائش اختیار کرلی ۔ لینڈ لیس ورکرز مومنٹ کے تحت ہونے والے انو کھے احتجاج کا مقصد حکام کی توجہ حا صل کر نا ہے ۔ لوگو ں کا کہنا ہے کہ حکومت بے زمین لوگوں کو رہائشی سہولیات دے تو قبضہ ختم کردیا جائے گا۔ اس کارروائی سے ساﺅ پالو میں میچر کا انعقاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

Next Post

پاکستان میںرواں سال پولیو کیسز میں سات سو فیصد اضافہ

Mon May 5 , 2014
اسلام آباد: دنیا پولیو وائرس کے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے، لیکن پاکستان میں صورت حال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ رواں سال اس وائرس میں سات سو فیصد اضافہ ہوا ہےاور 2014میں59بچے عمر بھر کے لئے معذور ہوچکے ہیں۔ پولیو وائرس کا خاتمہ دنیا بھر کی اولین ترجیح بن چکا ہے، لیکن پاکستان کا شمار دنیا کے ان تین […]