کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعدپاکستان میں بھی تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے زیر اثر پاکستان میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں لیکن مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔