جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 950 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(پی پی آئی)سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ ہفتے کو فی تولہ سونا 950 روپے اضافے سے 217450 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونا 874 روپے کے اضافے سے 186428 روپے کا ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق  10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 170893 روپے تک جا پہنچی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2068 ڈالرفی اونس ہوگئی۔