جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کرلئے گئے ہیں:فواد

 اسلام آباد (پی پی آئی)نجکاری کے نگران وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کرلئے گئے ہیں۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےPIA کی نجکاری کیلئے مختلف اقدامات کی تفصیل بیان کی اور کہا کہ نجکاری کمیشن نہایت جانفشانی سے یہ کام کررہا ہے۔فواد حسن فوادنے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے ادارہ، شہری ہوابازی کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ وزارت تعلیم، وزارت قانون اور وزارت خزانہ سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت ان آئینی ترامیم کے تحت نجکاری کا عمل کررہی ہے جن کی سابقہ منتخب حکومت نے منظوری دی تھی۔