جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواتین کی نمائندگی،سیاسی جماعتوں سے امیدواروں کی فہرستیں طلب

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ عام نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جمع کرائیں جس میں اس بات کو ظاہر کیا جائے کہ انہوں نے خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی کی کیٹگری برقرار رکھنے کی بنیادی ضرورت پوری کی ہے۔ادارے نے آج پریس ریلیز میں کہا کہ وہ سیاسی جماعتیں عام نشستوں پر خواتین کی پانچ فیصد لازمی نمائندگی یقینی بنائیں جنہیں عام انتخابات کے لئے انتخابی نشانات جار ی کیے گئے ہیں۔