متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اورکے پی میں سردی، دھند کا راج، گلگت بلتستان میں بارش،برفباری کا امکان

گلگت بلتستان(پی پی آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  گلگت بلتستان میں  بارش اوربرفباری کا امکان ہے  البتہ اسلام آباد، مری، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی۔دوسری جانب پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔