سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ثقافت، تعلیم،فشریز سمیت کئی محکموں کے محکمانہ آڈٹ کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) حکومت سندھ نے ثقافت، تعلیم اورفشریز سمیت کئی محکموں کے محکمانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے، ادبی بورڈ،ٹیکسٹ بک بورڈاورایجوکیشن اینڈونمنٹ فنڈکابھی آڈٹ ہوگا،  پی پی آئی کے مطابق آڈٹ کے لیے پرائیویٹ فرموں کی مدد لی جائے گی،اتھارٹیزکے آڈٹ میں انتظامی اورمالی آڈٹ شامل ہوگا۔