سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ آبادگار فورم کے تحت گھارو میں 2 روزہ زرعی میلہ پیر کو شروع ہوگا

گھارو(پی پی آئی)سندھ آبادگار فورم  کے تحت سندھ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا دو روزہ منفرد زرعی میلہ22جنوری کو صبح10 شروع ہوگا اور اگلے روز  شام4بجے تک جاری رہے گا۔۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ آبادگار فورم  کے ترجمان نے بتایا کہ میلہ میں پیسٹی سائڈز کمپنیز، لائیو اسٹاک، پی اے آر سی، ایس اے آر سی، پی آر ائی، ایگریکلچر یونیورسٹیز، این ای ڈی یونیورسٹی، ایگروبیسڈ انڈسٹریز, فشریز، اور پولٹری کے شعبوں کو سپورٹ اور پروموٹ کرنے کے لیے کئی مالیاتی ادارے شرکت کریں گے اور اپنے اسٹالز بھی لگائیں گے۔