ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافہ سے

اسلام آباد(پی پی آئی) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں تاریخی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز رہیں، 50 فیصد ڈالرز رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم بنیادی عوامل ہیں۔ ڈاکٹر عمر سیف  نے کہا کہ جلد ہی آئی ٹی سیکٹر میں بڑے نتائج آئیں گے، 10 ارب ڈالرز کا ہدف بھی پورا ہوگا۔ اصلاحات سے آنے والی حکومت کیلئے آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کا راستہ بنا دیا ہے فری لانسرز کیلئے سہولیات آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھنے کی بنیادی عوامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی آئی ٹی سیکٹر میں بڑے نتائج آئیں گے، 10 ارب ڈالرز کا ہدف بھی پورا ہوگا۔ اصلاحات سے آنے والی حکومت کیلئے آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کا راستہ بنا دیا ہے۔