ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ حضرت با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کا 3روزہ عرس شروع

کراچی(پی پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت  با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کا سالانہ سہہ روزہ عرس جمعرات 18جنوری کو ان کے مزار مقدس واقع احاطہ قطب عالم قطب کراچی  باباعالم شاہ بخاری مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر شروع ہوگیا عرس شریف کی تقریبات اتوار20جنوری تک جاری رہیں گی۔پی پی آئی کے مطابق محافل وعظ، نعت و سماع،قرآن خوانی اور تقسیم لنگر و ذکر واذکارکے اجتماعات کا آغاز ہو گیا ہے۔