پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سیالکوٹ سے دبئی، بحرین، شارجہ،جانے والی 4 پرواز یں منسوخ

 سیالکوٹ(پی پی آئی) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والی چار پروازیں موسم کی خرابی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر اتار دی گئیں۔ دھند کے باعث سیالکوٹ سے دبئی، بحرین، شارجہ،جانے والی چار پرواز منسوخ کر دی گئیں،  پی پی آئی کے مطابق منسوخ ہونے والی  پروازوں میں دبئی جانے والی Ek 2115، بحرین جانے والی پرواز GF77 اور GF 769 اور شارجہ جانے والی پرواز G9 553 شامل ہیں۔ جدہ جانے والی پرواز Pk 745 اب لاہور سے آپریٹ ہو گی، دبئی جانے والی پرواز Ek 619 بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ علاوہ ازیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اترنے والی 4 پروازیں شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر اتار دی گئیں۔