شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 5 افراد قتل

شمالی وزیرستان (پی پی آئی)شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 5 افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار سے 4 افراد کی جبکہ بازار کے قریب سے بھی ایک گولی لگی لاش ملی۔ پی پی آئی کے مطابق حکام نے بتایا کہ لاشوں کو تحویل میں لے کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچوں افراد نشانہ بنے ہیں لاشوں کے ساتھ سبزی لے جانے والی ایک پک اپ گاڑی اور مزدہ گاڑی کھڑی ملی ہے۔