پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں:شیری رحمٰن

سانگھڑ (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماشیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غریب اور مظلوم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں کیونکہ لوگوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سابق دور حکومت میں ہمارے خلاف گالی گلوچ کی گئی، مکافات عمل بھی ہوتا ہے لیکن یہ ہماری خواہش نہیں۔