پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حضرت با با عبدالرحمٰن شہیدکے عرس کی آخری تقریب آج ہوگی

کراچی(پی پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت  با با عبدالرحمٰن شاہ شہید کے سالانہ سہہ روزہ عرس کے تیسرے دن بھی  مزار مقدس واقع احاطہ قطب عالم قطب کراچی  باباعالم شاہ بخاری مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر  محافل وعظ، نعت و سماع،قرآن خوانی،تقسیم لنگر و ذکر واذکارمنعقد ہوئے عرس شریف کی  اختتامی تقریب اتوار21جنوری  کو منعقد ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق  دن بھر زائرین کا تانتا بندھا رہا جنھوں نے مزار پر پھول چڑھائے،فاتحہ پڑھی اور ایصال ثواب کیا۔