پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں مانیٹرنگ ٹیمیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل

 سوات (پی پی آئی)کراچی میں الیکشن کمیشن کی ہدایت پر مانیٹرنگ ٹیمیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔شہر قائد میں سرکاری ملکیتی مقامات سے بینرز، پینا فلیکس اور بورڈ ہٹا دیئے گئے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سرکاری اداروں کی عمارتیں اور املاک سیاسی تشہیر کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتیں۔الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں کی ملک کے مختلف علاقوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کو نوٹسز جاری کیے ہیں اور جرمانے عائد کیے ہیں۔