پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا ورکرز کنونشن سے خطاب

  لودھراں (پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا منشور عوام دوست ہے۔ ہماری جماعت کے قیام کا مقصد ہی عوامی خدمت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ اقتدار میں آکر ایسی اصلاحات متعارف کرائیں گے جس سے ملکی معیشت مستحکم ہو اور عوام خوشحال ہوں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی اور غربت کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرکے ہی خود انحصاری کا سفر طے کیا جاسکتا ہے۔