لاہور (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے لاہورمیں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفترپرحملے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شکایت پر آئی جی پنجاب کو واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔پیپلزپارٹی کے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے دفتر پر گذشتہ روز حملہ کیا گیا تھا۔ لاہور کے تھانہ ستو کتلہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغا ز کردیا ہے۔۔
Next Post
ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے،پرویز خٹک کا نوشہرہ میں جلسے سیخطاب
Sun Jan 21 , 2024
نوشہرہ (پی پی آئی (پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دن قریب آ گئے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے ا […]
