پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے،پرویز خٹک کا نوشہرہ میں جلسے سیخطاب

 نوشہرہ  (پی پی آئی (پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک کو ایماندار قیادت کی ضرورت ہے۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے دن قریب آ گئے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے ا میدوار ایک بار پھر عوام کو امید دلانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عوام باشعورہیں وہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کرتے ہوئے جھوٹے وعدے کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔