پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری

اسلام آباد (پی پی آئی)  پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے اہل افراد کو پوسٹل بیلٹ پیپر کی فراہمی کا عمل شروع کررکھا ہے۔اہل رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرزکو اپنے ووٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو مقررہ وقت کے اندر بھیجنا ہوں گے۔پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پرووٹ ڈالنے کا استحقاق حاصل نہیں ہوگا۔